نئی ایئر لائن پاکستان ایئر ویز ملک کا امیج تبدیل کر دے گی ٗ مریم نواز شریف

اتوار 21 فروری 2016 14:27

نئی ایئر لائن پاکستان ایئر ویز ملک کا امیج تبدیل کر دے گی ٗ مریم نواز شریف

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 فروری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نئی ایئر لائن پاکستان ایئر ویز ملک کا امیج تبدیل کر دے گی۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا کی سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہ ائیر ویزملک کی ساکھ کو بحال کرے گی۔واضح رہے کہ پی آئی اے کے ملازمین کی ہڑتال کے بعد حکومت نے نئی ایئر لائن بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں