سکاؤٹ تحریک کا عالمی دن کل منایاجائے گا

اتوار 21 فروری 2016 17:59

اسلام آباد، عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 فروری۔2016ء ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکاؤٹ تحریک کا عالمی دن کل22 فروری بروز پیرکو منایاجائے گا اسکاؤٹ تحریک کا آغاز لارڈ بیڈن پاؤل آف گلول نے1907 میں انگلستان کے ”براؤن سی “نامی جزیرے میں بیس لڑکوں کے گروپ کا پہلا بوائے اسکاؤٹ کیمپ قائم کرکے کیاتھا اس دن کے منانے کا مقصد نوجوانوں بالخصوص طلبہ میں اسکاؤٹنگ کے حوالے سے سرگرمیوں کو فروغ دینا اور اس کا شعور اجاگر کرنا ہے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں