نیب کے پر نہیں کاٹ رہے ‘ ہر طرح کے احتساب کیلئے تیار ہیں ‘وفاقی وزیر دفاعی پیداوار

بدعنوانی کی روک تھام کیلئے ادارے اپنا کام کر رہے ہیں، آصف زرداری اور خورشید شاہ کی نیب پر تنقید بلاجواز ہے ‘ رانا تنویر حسین , پیپلز پارٹی کی تنقید سے چوہدری نثار علی خان کے کام پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ‘انٹرویو