دنیا بھر میں سکاؤٹ تحریک کا عالمی دنکل منایا جائے گا

پیر 22 فروری 2016 15:20

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکاؤٹ تحریک کا عالمی دن کل ( منگل) کو منایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سیمینارز ،واکس اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس کا مقصد نوجوانوں بالخصوص طلبہ میں اسکاؤٹنگ کے حوالے سے سرگرمیوں کو فروغ دینا اور اس کا شعور اجاگر کرنا ہے ۔

(جاری ہے)

اسکاؤٹ تحریک کا آغاز لارڈ بیڈن پاؤل آف گلول نے1907 میں انگلستان کے ”براؤن سی “نامی جزیرے میں بیس لڑکوں کے گروپ کا پہلا بوائے اسکاؤٹ کیمپ قائم کرکے کیاتھا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں