نوازشریف اپنی جماعت کو جمہوری بنانا چاہتے ہیں تو عمران خان رہنمائی کیلئے تیار ہیں ، نعیم الحق

مسلم لیگ جمہوری نہیں آمرانہ طرز سیاست کی علمبردار ہے , نواز شریف خود اپنی جماعت میں انتخابات کرونے کا تصور بھی نہیں کرسکتے، بیان