ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

پیر 23 نومبر 2015 16:18

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء)ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق ماڑی پور روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق ہوگیا،جس کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ -

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں