کراچی : سی این جی ایسو سی ایشن نے اضافی ٹیکس کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 نومبر 2015 17:23

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 نومبر 2015 ء) : اضافی ٹیکسوں کے خلاف سی این جی ایسو سی ایشن نے احتجاج کا اعلان کر دیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 4 ارب روپے ٹیکس وصولی کے احکامات دئے گئے ہیں جبکہ ہم پہلے ہی سے 17 فیصد سے زائد ٹیکس ادا کر رہے ہیں. سی این جی ایسو سی ایشن نے اعلان کیا کہ اضافی ٹیکسوں کے خلاف 24 نومبر کو امن مارچ کریں گے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں