جونیئر ایشیا کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی گرین شرٹس کی وطن واپسی

ایئرپورٹ پر شاندار استقبال ،لڑکوں نے بہت محنت اور لگن سے کھیلا ، ٹیم منیجر

منگل 24 نومبر 2015 13:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) نیئر ایشیا کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی جونیئر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ جونیرہاکی ٹیم کی وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیاگیا۔

(جاری ہے)

ہاکی جونیئر ٹیم نے ٹورنانمنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جس کے بعد ٹیم نے آئندہ سال ورلڈ کپ کیلیے بھی کوالیفائی کرلیاہے۔اس موقع پر ٹیم کے منیجر بریگیڈیئر خالد مختار کا کہناتھاکہ لڑکوں نے بہت محنت اور لگن سے کھیلا۔ بھارت نے فائنل میں ہار کا بدلہ ضرور لیں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں