کراچی؛ فشری کالاپانی میں لانچ نمبر1میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

منگل 24 نومبر 2015 14:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) فشری کالاپانی میں لانچ نمبر1میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اوردیکھتے ہی دیکھتے آگ تیزی سے پھیلناشروع ہوگئی،جسکی اطلاع پرفائر بریگیڈکودی گئی،فائربریگیڈکے عملے نے موقع پرپہنچ کرآگ بجھانے کاعمل شروع کردیاہے،فشری حکام کاکہناہے کہ لانچ میں موجود سامان جل کرخاکستر ہوگیافائربریگیڈحکام کاکہناہے کہ آگ بجھانے کے عمل میں مصروف رہے جبکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں