کرا چی؛ ایف آئی اے کا کرا چی میں پا سپورٹ آفس پر چھا پہ، 2ملازمین کو گر فتار کر لیا

منگل 24 نومبر 2015 15:18

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) ایف آئی اے نے کرا چی میں پا سپورٹ آفس پر چھا پہ مار کر 2ملازمین کو گر فتار کر لیا۔

(جاری ہے)

فیڈ رل انو سٹی گیشن ذرائع کے مطابق چھا پہ منگل کی صبح پا سپورٹ آفس ما را گیا جہاں سے پا سپورٹ آفس ضلع و سطی کے اسٹینٹ ڈا ئر یکٹر نصرت جعفری اورایک ملازم کو حراست میں لے لیا گیا ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے غیر ملکیوں کو پا سپورٹ جاری کئیے تھے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں