کراچی ،خا تون کے قتل کے الزام میں گھر یلو ملازم میاں بیوی گر فتار

منگل 24 نومبر 2015 20:18

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) کرا چی پی آئی بی میں خا تون کے قتل کے الزام میں گھر یلو ملازم میاں بیوی گر فتار تفصیلات کے مطابق کرا چی کے علا قے پی آئی بی کا لو نی میں گز شتہ 21نو مبر کو قتل ہو نے والی خاتون صدف کے قتل کے الزام میں انو یسٹی گیشن پو لیس نے ر حیم یا ر خان سے ملزم ندیم اور اسکی بیوی صدف کو گر فتار کر لیا ہے پو لیس کے مطا بق د نوں میا ں بیو ی قتل ہو نے والی خا تون صدف کے گھر ملازم تھے اور انہوں نے خا تون کو قتل کر کے اور سا مان لوٹ کر فرار ہو گئے تھے پو لیس نے دو نوں میاں بیو ی کو گر فتار کر کے لو ٹا ہوا سامان برآمد کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں