اداکارنبیل اور عائشہ عمر سٹ کام بلبلے کے بعد اکٹھے ٹی وی کمرشل میں بھی آگئے

بدھ 25 نومبر 2015 12:20

اداکارنبیل اور عائشہ عمر سٹ کام بلبلے کے بعد اکٹھے ٹی وی کمرشل میں بھی آگئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء ) اداکارنبیل اور عائشہ عمر سیٹ کام ”بلبلے “کے بعد اکٹھے ٹی وی کمرشل میں بھی آگئے ۔

(جاری ہے)

سٹ کام” بلبلے “سے شہرت حاصل کرنے والے اداکارنبیل اور عائشہ عمر نے اب ٹی وی کمرشل میں بھی اکٹھے کام کیا ہے اوران کا نیا کمرشل نجی ٹی وی چینل سے آن اےئر ہوگیا ہے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں