کراچی : رینجرز کا کورنگی میں سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 25 نومبر 2015 17:19

کراچی : رینجرز کا کورنگی میں سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 نومبر 2015 ء) : رینجرز نے کراچی کے علاقہ کورنگی میں سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ مارا .

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق رینجرز نے سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپے کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا. ذرائع نے بتایا کہ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں