المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کا اندرون سند ھ ہسپتالوں کی حالت زارپر تشویش کا اظہار
بدھ 25 نومبر 2015 23:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے چیئر مین حاجی محمد حنیف طیب ،صدرڈاکٹر عبد الرحیم،جنرل سیکریٹری عبد الغنی سلیمان نے اندون سند ھ میں ہسپتالوں کی حالت زارپر تشویش کا اظہارکیا،انہوں نے مشترکہ بیان میں کہاکہ اربوں روپے کے وسائل اور بجٹ کی فراہمی کے باوجو د ہسپتالوں کی کارکردگی ،غیر تسلی بخش ہے،جس کی وجہ سے ہیپاٹائیٹس،ایڈز،جیسے امراض میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے۔
انتظامیہ کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے سندھ کے عوام کو جو طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہے ،وہ انتہائی ناقص ہے،انہوں نے کہاکہ وزارت صحت اور جملہ افسران ہسپتالوں کوبہتر بنانے کیلئے انتھک محنت نہیں کریں گے تو عوام کو بہتر طبی سہولتیں میسر آنانہ ممکن ہے۔(جاری ہے)
یہ بھی تحقیق کرنے کی ضرورت ہے کہ ہسپتالوں کا عملہ باقاعدہ وقت پر ڈیوٹی کیلئے حاضر ہوتاہے یا نہیں۔
ہسپتالوں میں ادویات کی خوردبردکئے جانے کی شکایت بھی سننے میں آتی ہے اور بعض ہسپتالوں میں قیمتی طبی آلات استعمال نہ ہونے کی وجہ سے زنگ آلود ہورہی ہے ،جن کا کوئی پرُسانے حال نہیں ۔انہوں نے گورنر وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا کہ محکمہ صحت کے اربوں روپے کے فنڈ کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے ہسپتالوں کی کارکردگی پر سرکاری اور عوامی سطح پر نظر رکھی جائے اور عوام کی شکایت کا بروقت ازالہ کرکے اس افسوسناک صورتحال کا تدارک کیا جائے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت