کراچی‘ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں بم کی اطلاع، بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

جمعرات 26 نومبر 2015 11:39

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2میں بم کی اطلاع۔ پولیس نے بم کی اطلاع موصول ہونے پر عدالت کو خالی کرا لیا ہے اور بم ڈسپوزل سکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی کی نسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2میں بم کی اطلاع۔ پولیس نے بم کی اطلاع موصول ہونے پر عدالت کو خالی کرا لیا ہے اور بم ڈسپوزل سکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں