وزیراعلیٰ سندھ نے سکندر مہیندرو سے صوبائی پارلیمانی امور کا قلمدان واپس لے کرسینئر وزیر نثار کھوڑو کو سونپ دیا

ہفتہ 28 نومبر 2015 15:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سکندر مہیندرو سے صوبائی پارلیمانی امور کا قلمدان واپس لے کرسینئر وزیر نثار کھوڑو کو سونپ دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سندھ کابینہ میں ایک اور تبدیلی کر دی گئی،صوبائی سکندر مہیندرو سے صوبائی پارلیمانی امور کی وزارت واپس لے لی گئی، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پارلیمانی امور کا قلمدان سینئر وزیر نثار کھوڑو کو سونپ دیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں