کراچی : عمران خان نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو پیغام دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 17:02

کراچی : عمران خان نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو پیغام دے دیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) : ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان عمران خان نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو پیغام دے دیا .

(جاری ہے)

عمران خان کا کہنا تھا کہ الطاف بھائی آپ کو باہر سے کوئی خطرہ نہیں ہے ، آپ کی پارٹی کے اندر ہی مائنس ون فارمولے پر عملدر آمد کیا جا رہا ہے . انہوں نے کہا کہ میں نے ایم کیو ایم کا ایسا پہلا جلسہ دکھا ہے جس میں نہ تو الطاف بھائی کی کوئی تصویر نظر آئی اور نہ ہی الطاف بھائی نے خطاب کیا .

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں