کراچی پولیس کی کارروائی ، اہلکاروں کے قتل میں ملوث 2 ٹارگٹڈ کلرز گرفتار

پیر 30 نومبر 2015 15:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء) سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ پولیس نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں کارروائی کے دوران پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث 2 ٹارگٹڈ کلرز گرفتار کر لئے۔

(جاری ہے)

پیر کو ایس ایس پی سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں کارروائی کی گئی جس میں 2ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے۔ دونوں ملزمان پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں