کراچی ،رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں ،زخمی ملزم سمیت 12ملزمان گرفتار ،اسلحہ ،ہینڈ گرنیڈ اور مسروقہ سامان برآمد
پیر 30 نومبر 2015 17:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) رینجرز اور پولیس نے کراچی شہر کے مختلف مقامات پر چھاپے ٹارگیٹڈ آپریشن اور مقابلے کے بعد کالعدم اور سیاسی تنظیم بھتہ خور اور دیگر جرائم میں ملوث زخمی ملزم سمیت 12ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ، ہینڈ گرنیڈ و مسروقہ سامان برآمد کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز انٹیلی جنس نے شہر کے مختلف علاقوں لانڈھی، بابر مارکیٹ اور بھیم پورہ میں ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران 4 ملزمان کر حراست میں لے لیا۔
رینجرز ترجمان کے مطابق بابر مارکیٹ سے گرفتار ہونے والا سیاسی تنظیم کا ٹاگٹ کلر ہے جبکہ بھیم پورہ میں گرفتار ہونے والے ملزمان کالعدم تنظیم کے دہشتگرد ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سول لائن برانچ) کے انسپکٹر مظہر مشوانی نے خصوصی اطلاع پر سائٹ ایریا کے علاقے ولیکا چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان افغانستان کے 4دہشت گردوں کو حراست میں لے کر اسلحہ بد آمد کر لیا ہے۔
دہشت گردوں کے قبضے سے برآمد ہونے والے اسلحے میں 4 ٹی ٹی پستول شامل ہیں۔ گرفتار دہشت گردوں میں محمد عمران عرف استاد، محمد رحیم عرف پہلوان، تاج محمد عرف سلمان اور راز محمد عرف عمر شامل ہیں۔ کلفٹن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں ملزم نعیم اور اس کے ساتھی ذکاء اﷲ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 ٹی ٹی پستول اور موبائل فونز بر آمد کر لیے ہیں۔ جبکہ ملزمان کا ایک ساتھی وقاص عرف وکی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری