دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ملٹری پولیس کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

منگل 1 دسمبر 2015 22:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم اے جناح روڈ پر شہید ہونے والے ملٹری پولیس کے جوانوں کی نماز جنازہ منگل کی شام ادا کردی گئی۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر، وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت سول وعسکری حکام سمیت شہداء کے عزیز واقارب نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں