کراچی:چہلم امام حسین ، موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش

منگل 1 دسمبر 2015 22:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) چہلم امام حسینؓ کے موقع پر سندھ حکومت نے وفاق سے کراچی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش کی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر 3دسمبر کی صبح 7سے رات 10بجے تک کراچی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھی جائے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں