کراچی بلدیاتی انتخابات، سندھ ایپکس کمیٹی کا حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ

کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی لانے،ملٹری پولیس پر حملوں میں ملوث دہشت گردوں کی جلد گرفتاری اور نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد کرنے پر اتفاق , قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کرنا ہمارا قومی فرض ہے، اس پر ہر حال میں عمل ہو گا،وزیراعلیٰ سندھ