سندھ حکومت کا ضلع گھو ٹکی میں نہروں کی صفائی معززا فراد کی نگرا نی میں کرانے کافیصلہ

محکمہ آ بپا شی کے نو ٹیفیکشن کی کا پی خو رشید شاہ ،صو با ئی وز یر ناصر شاہ ، علی گو ھر مہر اورجام اکرا م اللہ د ھا ر یجو کو بھیج دی گئی

بدھ 2 دسمبر 2015 16:54

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) حکو مت سندھ نے بلد یا تی الیکشن کے بعد ڈ سڑ کٹ کو نسل کے چےئر مین حضرات کے انتخا ب سے قبل ار کان اسمبلی کو را ضی ر کھنے کے لئے عجیب و غر ب فیصلے کر نا شروع کر دیے ہیں اس سلسلے میں محکمہ آ بپا شی نے حیران کن فیصلہ کیا ہے کہ ضلع گھو ٹکی میں چھو ٹی بڑی نہروں کی صفا ئی کاکام اب ضلع کے معز زا فراد کے نگرا نی میں مکمل کرا یا جائے گا ضلع گھو ٹی میں 13چھو ٹی بڑی نہروں سے مٹی اور ر یت نکا لی جا ئے گی اور یہ کا م ہر سال معمول کے مطا بق ہو تا ہے مگر اس سال یہ کا م ضلع گھو ٹی کے معز ز ین کی نگرا نی میں ہو گا اور ان معززین کے نام ضلع گھو ٹی کے اسمبلی ممبران نے د یے ہیں محکمہ آ بپا شی کے نو ٹیفیکشن کی کا پی قو می اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خو رشید شاہ ،صو با ئی وز یر سید ناصر شاہ ،ر کن قو می اسمبلی علی گو ھر خان مہر اور ر کن سندھ اسمبلی جا م اکرا م اللہ د ھا ر یجو کو بھی بھیجی گئی ہیں محکمہ آ بپاشی کے حکام نے خد شہ ظا ہر کے اہے کہ معز زین کی جا نب سے اعتراضا ت کے بعد کر پشن میں اضا فہ ہو جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں