کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کی صوبائی وزیر کی حیثیت ختم ، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 18:03

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کی صوبائی وزیر کی حیثیت ختم ، نوٹی فکیشن جاری

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : سندھ حکومت نے پیپلز پارٹی رہنما شرجیل انعام میمن کی صوبائی وزیر کی حیثیت ختم کر دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن سے ورکس اینڈ سروسز اور آرکائیو کے محکمے کی وزارت واپس لے لی ہے . جبکہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے شرجیل میمن سے صوبائی وزارت واپس لینے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں