ذوالفقار مرزا نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی بدھ 2 دسمبر 2015 20:42

ذوالفقار مرزا نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2 دسمبر 2015 ء) ذوالفقار مرزا نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ وہ اپنی الگ جماعت بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ تاہم وہ تحریک انصاف اور دیگر سیاسی جماعتوں سے اتحاد کرسکتے ہیں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں