وائس ایڈمرل سید عارف الله حسینی نے نڈر پاک نیوی فلیٹ ذمہ داریاں سنبھال لیں

جمعرات 3 دسمبر 2015 13:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی03دسمبر۔2015ء) وائس ایڈمرل سید عارف الله حسینی نے بحیثیت کمانڈر پاک نیوی فلیٹ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل ظفر الله محمود عباسی نے کمانڈ نو منتخب کمانڈر کے سپرد کی۔ نومنتخب کمانڈر ایڈمرل عارف الله حسینی نے چین‘ امریکہ اور برطانیہ سے تکنیکی تربیت حاصل کی ہے۔ وائس ایڈمرل سید عارف الله نے 1981ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا تھا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں