اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی سپلائی میں کمی کئے جانے کا فیصلہ

خام تیل کی گرتی قیمتوں کو سہارا دینے کیلئے نان ممبر ممالک روس اور میکسیکو کو بھی اپنی پیداوار میں کمی کرنا ہوگی :سعودی عرب