حساس پولنگ سیشنوں پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے ،سید محمد علی شاہ
دوران انتخاب قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سختی سے نمٹا جائے،ڈپٹی کمشنر کا پولنگ سٹیشنوں کا ہنگامی دورہ
جمعہ 4 دسمبر 2015 21:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) ڈ پٹی کمشنر ضلع غربی سید محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ پر امن بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کسی چیلنج سے کم نہیں اس لئے حساس پولنگ اسیشنوں پرانتخابات کے دوران سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے اور دوران انتخاب قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے ۔ڈپٹی کمشنر ضلع غربی سید محمد علی شاہ نے جمعہ کو ضلع میں قا ئم حساس پولنگ اسٹیشنوں کا ہنگامی دورہ کیا اور وہاں سیکیورٹی اورپولنگ انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسرو یسٹ ز بیر مراد ،ایڈ منسٹر یٹر و یسٹ سجا د میمن ،میو نسپل کمشنر و یسٹ اشفاق ملاح اور د یگر ادا روں کے اعلی افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔دورے کے دوران انہوں نے پو لنگ اسٹیشنوں میں بجلی ،پانی اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔(جاری ہے)
ڈ پٹی کمشنر نے بعض پولنگ اسٹیشنوں کی ناگفتہ بہ صورتحال پر بھی سخت بر ہمی کا اظہا ر کیا اس موقع پرکچھ ایسے گھو سٹ اسکول بھی سا منے آ ئے جن میں پچھلے دس سا لوں سے کو ئی تد ر یسی عمل نہیں ہو ا جس پر ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ ادارے کے ذ مہ دار کو آ فس طلب کر لیا اور الیکشن کے بعد سخت کا ررروائی کر نے کا عندیہ بھی د یا۔
ہنگامی دورے کے دران ڈ پٹی کمشنر و یسٹ سید محمد علی شاہ ٹا ؤن آ فس اور نگی بھی گئے جہاں انہوں نے ڈی آ ر او کے سا تھ کو نسل ہال کا بھی دو رہ کیا۔ میو نسپل کمشنر اشفاق ملاح نے انہیں تفصیلی بر یفنگ دی جس پر ڈپٹی کمشنر نے اطمینان کا اظہار کیا میو نسپل کمشنر نے بتایا کہ اس مرتبہ چیئر مین کی تعداد میں اضا فے کی و جہ سے ہم نے تقریباً 100 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش رکھی ہے میڈیا کے لیے الگ کرسیاں کا انتظام کیا ہے ڈی سی ویسٹ نے میونسپل کمشنر کے کام کی تعریف کی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت