سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کی مشاورت سے 1714پولنگ سٹیشنز کو زیادہ حساس ،1329کوحساس قرار دیا ہے، آئی جی سندھ

35057پولیس اہلکار اور 7400رینجرز کے جوا ن سیکیورٹی پر معمور ہونگے، وزیراعلیٰ ہاؤس میں بریفنگ