حیدرآبا د شہر اور فیکٹریز کے زہریلے پا نی اور فضلہ کے اخرا ج کیلئے متبا د ل ذریعے تلا ش کئے جا ئیں گے ،سکندر میندھرو
ہفتہ 5 دسمبر 2015 20:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 دسمبر۔2015ء)سندھ کے وزیر ما حو لیا ت ڈا کٹر سکندر میندھرو نے حیدرآبا د شہر اور فیکٹریز کا زہریلہ پا نی اور فضلہ پھلیلی کنا ل میں چھو ڑ ے جا نے کا نو ٹس لیتے ہو ئے متعلقہ افسرا ن کا ایک اہم اجلا س 7دسمبر کو کمشنر حیدرآبا د کے دفتر میں طلب کر لیا ہے ۔ڈا کٹر سکندر میندھرو نے آج اپنے دفتر میں میڈیا کے نما ئندو ں سے با ت چیت کر تے ہوئے کہا کہ یہ بات انتہا ئی تشویشناک ہے کہ پھلیلی کینال کا پا نی حیدرآبا د کے کچھ علا قو ں اور باالخصوص ضلع ٹنڈو محمد خا ن اور ضلع بدین کے لو گ پینے کے لئے استعما ل کر تے ہیں ۔
اس بناء پر حیدرآبا د شہر کے مختلف علا قو ں اور باالخصوص فیکٹریز کا زہریلہ پا نی اور فضلہ پھلیلی کینال میں چھو ڑ ا جا نا انسا نی صحت کیلئے انتہا ئی مضر ہے۔(جاری ہے)
انہو ں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں انہو ں نے متعلقہ افسرا ن کا ایک اہم اجلا س 7دسمبر کو کمشنر حیدرآبا د آفس میں طلب کیا ہے ۔ اور اس مو قع پر وہ پھلیلی کینا ل کا دورہ بھی کرینگے اور متعلقہ محکموں سے اجلا س کر کے اس انتہائی اہم نو عیت کے مسئلے کا جا ئزہ لینگے ۔انہو ں نے کہا کہ ہمیں انسا نو ں کی زندگیا ں اور صحت زیا دہ عزیز ہے اس لئے گندے پا نی اور فضلے کے اخرا ج کے لئے پھلیلی کینا ل کے بجا ئے متبادل طریقے تلا ش کر نے کیلئے بھی سنجیدگی سے غو ر کیا جا ئے گا ۔
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
ح*انسولین کا استعمال کرنیوالے وسیم اکرم نے اپنی مارننگ روٹین شیئر کردی
}انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا ہم پر ہنستی ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے،ایک ڈاکو ہلاک، فائرنگ سے شہری زخمی
{کراچی : پولیس کی کارروائی، 23 سالہ لڑکی بازیاب، اغواکار گرفتار
م*پولیس تشدد سے ملزم کی ہلاکت، گرفتار افسران نے ملبہ سابق ایس پی کلفٹن پر ڈال دیا
Wکراچی،پولیس مقابلے میں گینگ وار کمانڈر ہلاک
پ*کراچی سے کم عمر بچیوں کو لاپتہ کرنے میں مخصوص گروہ ملوث ہے، پولیس
مغل انرجی، مغل آئرن اینڈ اسٹیل انڈسٹریز کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی نے اپنے 10فیصد شیئرز نئے سرمایہ کاروں ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ، تدریسی عمل کا جائزہ، یونیورسٹی کے مختلف شعبوں اور لیبز کا معائنہ
-
تین ماہ میں لاہور کی گلیاں بازارکی تعمیر و بحالی، سٹریٹ لائٹس فراہمی و نکاسی آب پراجیکٹ مکمل کئے جائیں:مریم نوازشریف کی ہدایت
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پارلیمنٹ کا جوائنٹ سیشن ہے اپ دیکھیں گے اللہ خیر کرے گا،ہمارے لوگوں پر چھاپے ڈالے جا رہے ہیں پری پول رگنگ ہو رہی ہے ،عمر ایوب کی میڈیا سے گفتگو
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
ہمارے لوگوں کو ضمنی الیکشن میں بھی روکا جا رہا ہے
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
وفاقی وزیرداخلہ کا سیہون کے قریب ٹریفک حادثہ میں جانی نقصان پر اظہار افسوس، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا
-
بہاولنگر واقعہ،جنگل کے قانون کا ثبوت ہے، بادشاہ ظلم کرکے معافیاں بھی منگواتا ہے، بیرسٹر گوہر