کراچی ، بلدیاتی انتخابات کے دوران مختلف علاقوں میں جعلی ووٹنگ کی شکایات موصول

ہفتہ 5 دسمبر 2015 22:04

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 دسمبر۔2015ء) ہفتے کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مختلف علاقوں میں جعلی ووٹنگ کی شکایات موصول ہوتی رہیں ،اس موقع پر کیماڑی کی یونین کمیٹی نمبر43 کے پولنگ اسٹیشن وارڈرنمبر3 جیکسن بازار ،غیب شاہ،درہم شالا میں2 پولیس افسران سب انسپکٹر ارشد اور سب انسپکٹر افضل ٹھپے لگاتے ہوئے پائے گئے،اس کی نشاندہی متعلقہ پرزائڈنگ افسر سے بھی کی کی گئی،تاہم پریذائڈنگ اافسر نے اس کا کوئی نوٹس لیا،بعد ازاں دونوں پولیس افسران بغیر نمبر کی پولیس موبائل میں فرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں