رواں ہفتے کے اختتام پر کم آمدنی والے گروپ کیلئے ہفتہ وارمہنگائی میں 0.33فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

کم آمدنی والے گروپ کیلئے ایس پی آئی گزشتہ ہفتے کے 210.60پوائنٹ سے کم ہو کر 209.91پوائنٹ کی سطح پر آگیا , 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی 15اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ 29اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں