کراچی، برطانوی ہائی کمیشن کے وفدکا پیپلزپارٹی کے رہنما کے ہمراہ سندھ کا دورہ
پیر 7 دسمبر 2015 22:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 دسمبر۔2015ء) برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کے ایک وفد نے پیر کے روزپاکستان پیپلزپارٹی میڈیا سیل سندھ کا دورہ کیا۔ وفد کی سربراہی برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد میں متعین ڈپٹی پولیٹیکل کونسلر میں جوڈ مکس ورتھی کررہی تھی جبکہ ان کے ہمراہ آمنہ عسکری اور آصف سیف علی خان تھے۔
(جاری ہے)
وفد کا استقبال پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سیکریٹری اطلاعات عبدالطیف مغل، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سید منظور عباس اور پی پی پی میڈیا سیل سندھ کے رکن ذوالفقار قائم خانی نے کیا۔
وفد نے پی پی پی میڈیا سیل سندھ کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداروں نے انہیں میڈیا سیل کے حوالے سے بریفنگ دی۔ برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کے وفد نے پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداران سے مختلف امور پر بات چیت کیکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار