کراچی : ڈاکٹر عاصم حسین کا مقدمہ فوجی عدالت میں‌چلانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 دسمبر 2015 13:50

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 دسمبر 2015ء) : ڈاکٹر عاصم حسین کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میںدرخواست دائرکر دی گئی۔

(جاری ہے)

درخواست ایک این جی او کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔جس میں کہا گیا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کوسہولت کاروں کے طور پر نامزد کیا گیا ہے ،درخواست میں مطالبہ کیا گیا کہ ڈاکٹر عاصم سمیت دہشت گردی کے دیگر سنگین مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجے جائیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں