رینجرز کے اختیارات میں توسیع ،پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی
رینجرز کے اختیار میں توسیع نہ کی گئی تو عوام یہی سمجھیں گے کہ سائیں سرکار امن قائم رکھنے میں سنجیدہ نہیں ،خرم شیر زمان
منگل 8 دسمبر 2015 20:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف نے شہر میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں توسیع کے لئے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی خرم شیرزمان اور ڈاکٹرسیما ضیا نے سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرائی، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ رینجرز نے شہرمیں امن کے قیام کے لیے انتہائی اہم کردارادا کیا ہے، رینجرزہی کی بدولت کرپشن روکنے اورامن کے قیام میں کامیابی ملی ہے۔
اس لئے فوری طور پر رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی جائے۔سندھ اسمبلی میں ریکوزیشن جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خرم شیر زمان نے کہاکہ اگر رینجرز کے اختیار میں توسیع نہ کی گئی تو عوام یہی سمجھیں گے کہ سائیں سرکار امن قائم رکھنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رینجرز شہر کراچی میں امن کے قیام کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔
رینجرز کو بھتہ خوری ، کرپشن ، دہشتگردی سمیت دیگر جرائم سے نمٹنے کیلئے اختیارات میں توسیع دی جائے۔ تحریک انصاف رینجرز کو خراج تحسین اور سلام پیش کرتی ہے۔ رکن سندھ اسمبلی سیما ضیا نے کہا سندھ پولیس ناکام ہوچکی ہے۔ رینجرز نے شہر میں امن قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے دیگر جماعتوں سے ریکوزیشن کی حمایت کی درخواست بھی کی ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ‘ جماعت اسلامی کاضلع غربی میں بڑے احتجاج کا انتباہ
پاکستانی قوم تمام ممالک سے برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے ،براہ پاکستان ..
صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کا اچانک لانڈھی جیل کا دورہ
جدت کے در انجینئرز پر کھلیں گے، قونصل جزل رشین فیڈریشن
پاکستانی قوم تمام ممالک سے برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے ،شاداب رضا ..
سرجانی ٹاؤن میں نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
بیٹی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ماں باپ نے گولیاں ماردیں
سپریم کورٹ کراچی ،تجاوزات کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر
صدر ایران ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری اور وزیراعلیٰ ہائوس میں گورنر ووزیر اعلیٰ ..
گورنرسندھ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
پرانی گاڑی دو نئی لو، سوزوکی نے زبردست آفر متعارف کرادی
بیٹی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ماں باپ نے گولیاں ماردیں، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی