صو با ئی مشیر اطلا عا ت کی جا نب سے نا مور مصنف اور صحا فی عبدالقوی شکو ر کی وفا ت پر تعزیت کا اظہا ر

منگل 8 دسمبر 2015 20:39

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 دسمبر۔2015ء)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برا ئے اطلا عا ت مو لا بخش چا نڈیو نے نا مور مصنف، شا عر اور کالم نویس عبدالقوی شکو ر المعرو ف تشنہ بر یلوی کے انتقا ل پر گہر ے صدمہ اور دلی تعزیت کا اظہا ر کیا ہے ۔

(جاری ہے)

آج یہا ں جا ر ی کر دہ ایک تعزیتی پیغا م میں صو با ئی مشیر نے کہا ہے کہ مر حو م عبدالقوی شکو ر نے اردو اد ب اور صحا فت کیلئے جو گرانقدر خدما ت سر انجا م دی ہیں۔ وہ ایک طویل عر صہ تک یا د رکھی جا ئیں گی اور ان کی تصنیفا ت سے ہما ر ی قو م اور آئندہ آنے والے نسل استفا دہ حا صل کر تے ہو ئے رہیں گے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں