رینجرز کے اختیارات میں توسیع سندھ اسمبلی کی اجازت سے مشروط ہے-وزیراعلی سندھ
ذیشان حیدر منگل 8 دسمبر 2015 21:33
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔08 دسمبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع سندھ اسمبلی کی اجازت سے مشروط کر دی ہے ان کا کہنا ہے کہ بات چیت کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
ٹیکنیکل ایجوکیشن کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا پولیس اور رینجرز نے امن و امان کے لئے شہر میں بہت اچھے کام کئے ہیں۔
رینجرز کے اختیارات میں توسیع بات چیت کرنے کے بعد کی جائے گی جس کے لئے سندھ اسمبلی سے اجازت لیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا وفاق سے اچھے روابط ہیں لیکن پیسوں کی بھی ضرورت ہے۔ واضح رہے گزشتہ روز سندھ اپیکس کمیٹٰی کے اجلاس میں وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی یقین دہانی کروائی تھی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی میئر کراچی کا مختلف بازاروں اور کمرشل علاقوں کا دورہ، تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کا جائزہ
کراچی ریجن سینئرانٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، زون چھ وائٹس فائنل میں پہنچ گئی
صو با ئی وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ کی زیرصدارت اجلاس کا انعقاد
عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس کا دوٹوک موقف
تفصیلی خبر
چ*بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں9.9ارب روپے کا خالص منافع
Iوفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان
ٰسرکاری خزانے کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکموں اور اداروں کے اخراجات کم کیے جائیں،ثروت اعجاز قادری
گ* شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے
ؔگورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی " کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت
ئ*اون ریسورسز کو بڑھانے کیلئے جو تعاون کرے گا اس کا خیر مقدم کرینگے،ڈاکٹر فواد احمد
گیس،بجلی اور پیٹرول کی بڑھی ہوئی قیمتیں فی الفور واپس لی جائیں، سعید بیگ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا