سر کا ر ی ہسپتا لو ں میں طبی عملے اوردوا ؤ ں کی قلت کو فو ر ی طو ر پر دو ر کیا جا ئے ،جا م مہتا ب حسین

منگل 8 دسمبر 2015 23:08

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 دسمبر۔2015ء) صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے سر کا ر ی ہسپتا لو ں میں ڈا کٹرز خصو صاََ خواتین ڈا کٹرز کی قلت اور دوا ؤ ں کی عدم فرا ہمی کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے سیکریٹری صحت کو ہدا یت کی ہے کہ وہ فو ر ی طور پر ڈا کٹرز کی کمی کو پو ر ا کریں مریضو ں کو ادویا ت کی بر وقت فرا ہمی کو یقینی بنا ئیں جبکہ خرا ب طبی آلا ت و مشینری کی فور ی مر مت کر وا ئی جائے ،منگل کو جا ر ی ہو نے والے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ لیا ر ی جنر ل ہسپتا ل ایک وسیع علاقے کی ضروریات کو پورا کر تا ہے اور ہسپتا ل میں خوا تین ڈا کٹرز کی کمی کے با عث مریضو ں کو پریشا نی کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ۔

لہذٰا فو ر ی طو ر پر ہسپتا ل میں خوا تین ڈا کٹر ز کو تعینا ت کیا جا ئے۔

(جاری ہے)

دریں اثنا ء صو با ئی وزیر صحت نے شکا ر پو ر سو ل ہسپتا ل میں ڈا کٹرز و دیگر طبی عملے کی غیر حا ضری ،دوا ؤ ں اور طبی آلا ت کی عدم فرا ہمی کا نو ٹس لیتے ہو ئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سو ل ہسپتا ل شکا ر پو ر کو ہدا یت کی ہے کہ وہ فو ر ی طو ر پر اس سلسلے میں تفصیلی رپو ر ٹ پیش کریں جبکہ اسپیشل سیکریٹری صحت متعلقہ ہسپتا ل میں نہ صر ف ڈا کٹرز کی غیر حا ضری کا نو ٹس لیتے ہوئے عملے کی حا ضری کو یقینی بنائیں، جبکہ مریضو ں کو ادویا ت کی فرا ہمی بھی ممکن بنا ئی جا ئے تا کہ مریضو ں کو مشکلا ت کا سا منا نہ کر نا پڑ ے ۔

علا و ہ ازیں صو با ئی وزیر نے جا ر ی نر سنگ کے امتحا نا ت میں بد نظمی کا نو ٹس لیتے ہو ئے متعلقہ افسرا ن اور ڈا ئریکٹر نر سنگ کونسل کو ہدیت کی ہے کہ امتحا نا ت میں نظم و ضبط کو یقینی بنا ئیں ،شفا فیت کا خیا ل رکھیں تا کہ ادا ر ے کا نا م خرا ب نہ ہو،انہو ں نے کہا کہ افسر ان کی غفلت کے باعث محکمہ صحت کا امیج خرا ب کر نے والو ں کے خلا ف سخت کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں