پی آئی اے کے ملازمین کا احتجاج سرکاری کمیٹی مسترد کردی

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 9 دسمبر 2015 16:55

کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔09 دسمبر۔2015ء ) قومی فضائی کمپنی کی بحیثیت محکمہ ہیئت تبدیل کرنے کیخلاف ملازمین نے شدید احتجاج کیا ہے اور یہ اس ضمن جاری کیے جانے والے آردیننس کی واپسی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس آرڈیننس کیخلاف کارکنوں نے مشرتکہ ایکشن کمیٹی بھی قائم کردی ہے جبکہ ھکومت کی طرف سے ملازمین سے مذاکرات کیلئے بنائی جانے والی کمیٹی مستترد کردی ہے ۔ ملازمین کی مشترکہ ایکشمن کمیٹی شام چھ بجے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں