خطے میں بے پناہ استعداد کا حامل شہر کراچی ملک کا اقتصادی حب ہے یہاں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہورہا ہے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور ورلڈ بنک سمیت دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی صوبے اور کراچی کے میگا پروجیکٹس میں دلچسپی خوش آئند ہے،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان