پی آئی اے کی نجکاری کیلئے رات کے اندھیرے میں صدارتی آرڈیننس کا اجراء ملک وقوم کے لئے شدید خطرہ ہے،ڈاکٹر نفیسہ شاہ
بدھ 9 دسمبر 2015 22:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 دسمبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی ہیومن رائٹس سیل کی مرکزی کوآرڈینیٹر ایم این اے ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے پی آئی اے کی نجکاری کے لئے رات کے اندھیرے میں صدارتی آرڈیننس کے اجراء پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ملک وقوم کے لئے شدید خطرہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی کئی اسٹریٹیجک نوعیت کے اہم قومی ادارے اونے پونے داموں فروخت کردیئے گئے جن میں کے الیکٹرک ، پی ٹی سی ایل اور دیگر شامل ہیں، اگر ان اداروں کی پرفامنس کا جائزہ لیا جائے تو ماسوائے مایوسی کے اور کچھ حاصل نہ ہوگا۔
ان اداروں نے نہ صرف وعدوں کے مطابق کارکردگی نہیں دکھائی بلکہ الٹا ملک میں بے روزگاری اور انتشار کا سبب بنے ہیں۔پاکستان پیپلزپارٹی میڈیا سیل سندھ سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت اس طرح کے من مانے اور یکطرفہ فیصلے نہیں کرسکتی بلکہ ایسے تمام معاملات کو مشترکہ مفادات کی کونسل میں زیربحث لانا ضروری ہے جس سے فرار آئین کی خلاف ورزی ہے۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
سیلانی کے تحت خشک اور تیار خوراک کے علاوہ ادویات پر مشتمل ایک اور کھیپ فلسطین کے لیے روانہ کردی گئی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ