کراچی : ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہو گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 دسمبر 2015 11:00

کراچی : ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہو گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 دسمبر 2015ء) : ڈالر ایک مرتبہ پھر سے مہنگا ہو گیا ہے . تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں 12 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 103 روپے 90 پیسے ہو گئی ہے. واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ پیسے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں