عبداللہ حسین ہارون سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے وفد کی ملاقات

جمعرات 10 دسمبر 2015 16:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) اقوام متحدہ کے سابق سفیر اور معروف سینئر سیاستدان عبداللہ حسین ہارون سے جمعرات کو مسلم لیگ (ن)سندھ کے وفد نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وزیر مملکت برائے مواصلات عبدالحکیم بلوچ ،رکن سندھ اسمبلی حاجی شفیع جاموٹ ،سردار جام عبدالکریم جوکھیو،محمد سلیم بلوچ اور دیگر شامل تھے۔ملاقات میں سیاسی صورت حال ،امن و امان اور حالیہ بلدیاتی الیکشن پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں