کراچی : کیماڑی میں سلنڈر دھماکہ ، 5 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 11 دسمبر 2015 11:22

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 دسمبر 2015ء) :کیماڑی کے علاقہ فشری کے قریب گیس سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو حکام نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں