رینجرز اختیارات کا معاملہ،سیکرٹری قانون سندھ کومستعفی ہونے پر مجبور کر دیاگیا

جمعہ 11 دسمبر 2015 23:08

رینجرز اختیارات کا معاملہ،سیکرٹری قانون سندھ کومستعفی ہونے پر مجبور کر دیاگیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 دسمبر۔2015ء) رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر صوبہ سندھ کے سیکرٹری قانون میرمحمدشفیع کومستعفی ہونے پر مجبور کر دیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق سندھ کے سیکرٹری قانون میرمحمدشفیع کے استعفے کی وجوہات سامنے آگئیں ،سندھ حکومت نے سیکرٹری قانون کورینجرزکے اختیارات کومحدودکرنے کاکہاجس پرسیکرٹری قانون کااختلاف تھا،میرشفیع سندھ حکومت کے کہنے کے مطابق فیصلے نہ کرنے پراستعفی دینے پرمجبورہوگئے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں