رینجرز اختیارات میں توسیع نہ ہوئی تو سندھ اسمبلی کا گھیراؤ کریں گے، چیئرمین تاجر اتحاد
ہفتہ 12 دسمبر 2015 12:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12دسمبر۔2015ء) کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے حکومت سندھ کو دھمکی دی ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ کی گئی تو تاجر برادری سندھ اسمبلی کا گھیراؤ کرے گی۔ گزشتہ روز کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ ہونے پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رینجرز کی وجہ سے کراچی میں امن و امان کی صورت حال میں بہتری آئی ہے جس سے تاجر برادری نے سکھ کا سانس لیا ہے ۔
رینجرز آپریشن سے پہلے بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان جیسے ڈراؤنے حالات سے تاجر برادری دوچار تھی اور کراچی میں کاروباری حالات میں غیر یقینی صورت حال دیکھی جا رہی تھی تاجروں کی حفاظت کے لئے حکومت نے کوئی اقدامات نہ کئے اور پولیس تاجروں کے لئے سازگار ماحول مہیا کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی تھی جس پر رینجرز نے کراچی میں دہشت گردی کے خلاف بلاامتیاز آپریشن جاری کیا ہے ۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سکھ یاتریوں کو پرانے دور کی عکاسی کرنے والے ٹرین میں روانہ کیا گیا
کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار
سندھ ہائی کورٹ ، بزرگ باپ کی بیٹوں سے تحفظ کی درخواست ناقابل سماعت قرار
علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
کراچی،پاک کالونی میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو گرفتار
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
پتوکی،کراچی ایکسپریس ٹرین کی زد میں آ کر 10سالہ بچہ جاں بحق شناخت نہ ہو سکی نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل
ایسٹ پولیس کی کارروائیاں،6مبینہ ملزمان گرفتار 2کلو چرس، 30بوتل شراب اور اسلحہ برآمد
ایس آئی یو کی کارروائی،ڈکیتی کے دوران جنرل اسٹور کے مالک کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال