جسٹس فیصل عرب کی بطور سپریم کورٹ کے جج اور نئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجاد علی شاہ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 12 دسمبر 2015 16:18

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔2015ء ) سندھ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس جسٹس فیصل عرب کی بطور سپریم کورٹ کے جج تقرری اور نئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجاد علی شاہ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو جسٹس فیصل عرب کی بطور سپریم کورٹ کے جج تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، سندھ ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ، سجاد علی شاہ جسٹس فیصل عرب کی جگہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا عہدہ سنبھالیں گے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں