وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت کی یہ پالیسی ہے کہ کراچی کو پر امن اور جدید شہر بنایا جائے،عبدالحکیم بلوچ
دوسرے اور تیسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے یہ تاثر غلط ثابت ہوا ہے کہ مسلم لیگ ن سندھ میں ختم ہوگئی ہے،وزیر مملکت کا ظہرانے سے خطاب
ہفتہ 12 دسمبر 2015 19:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 دسمبر۔2015ء) مسلم لیگ ن سندھ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کے مطابق کراچی میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو اپنے اپنے اضلاع میں کسی بھی گروپ یا سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد کرنے کی آزادی حاصل ہوگی،دوسرے اور تیسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے یہ تاثر غلط ثابت ہوا ہے کہ مسلم لیگ ن سندھ میں ختم ہوگئی ہے، کراچی میں نتائج کے اعتبار سے مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کے ہم پلہ ہے لیکن ہمارے امیدواروں کو جبر سے توڑنے کیلئے سندھ حکومت نے ایک مشہور ایس ایس پی کی ضلع ملیر میں تعیناتی کی ہے ایسے ہتھکنڈوں کو ہم برداشت نہیں کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر مملکت عبدالحکیم بلوچ، مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر سنیٹر سلیم ضیاء،سابق صوبائی وزیر عرفان اﷲ مروت ،مسلم لیگ ن سندھ کے سینئر نائب صدر شاہ محمد شاہ،ایم پی اے ہمایوں خان، حاجی شفیع جاموٹ،سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجراور دیگر نے مقامی ریسٹورنٹ میں مسلم لیگ ن کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رضویہ کی حدود میں پولیس اور سٹریٹ کریمنل کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ، 2مبینہ ملزمان گرفتار
پاکستان اور ایران کے تعلقات صدیوں پر محیط ہیں،خطے کی ترقی کے سفر کا آغاز سندھ کی سرزمین سے ہوگا۔وزیراعلی ..
گورنرسندھ نے ایرانی صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا
اے وی سی سی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون،ایک منشیات فروش گرفتار،2749گرام چرس برآمد
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
اقبال مارکیٹ پولیس کی کارروائی، اکو گینگ کے 3کارندے گرفتار،اسلحہ،موبائل فونزاور موٹرسائیکل برآمد
کیماڑی پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،اسٹریٹ کرائمز،منشیات فروشی اوردیگر ..
پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد
سلطان اذلان شاہ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت
بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ‘ جماعت اسلامی کاضلع غربی میں بڑے احتجاج کا انتباہ
پاکستانی قوم تمام ممالک سے برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے ،براہ پاکستان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی