ایم کیوا یم کے زیر اہتمام سندھی ثقافت کے قومی دن(سندھ ٹوپی اجرک ڈے) کے سلسلے میں آج نائن زیرو پرروایتی پروگرام منعقد کیاجائے گا،اعلامیہ

ہفتہ 12 دسمبر 2015 22:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 دسمبر۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سندھی ثقافت کے قومی دن (سندھی ٹوپی اجرک ڈے) کے موقع پرہر سال کی طرح امسال بھی اتوار13دسمبر کو جناب الطاف حسین کی رہائشگا ہ المعروف نائن زیرو پرروایتی کلچرل پروگرام منعقد کیاجائے گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، سندھ تنظیمی کمیٹی کے ذمہ داران ، کارکنان و عوام پروگرام میں روایتی انداز میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں