کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاپلیٹ فارم28دسمبرسے آپریشنل کردیاجائے گا

تینوں اسٹاک مارکیٹوں کے انضمام کے بعد غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھے گی , کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا،وزیراعظم نواز شریف افتتاح کریں گے